واشنگٹن۔ 10 دسمبر (رائٹر) امريکہ کے وزير خارجہ جان کيرى نے کہا کہ امريکى کانگريس کو انتہا پسند تنظيم دولت اسلاميہ (آئى ايس) کے خلاف لڑائى کو عراق اور شام تک ہى محدود رکھنے کى اجازت نہيں دى جانى چاہئے اس کے ساتھ ہى صدر
بارک اوباما کو دہشت گردى سے متاثرہ علاقوں ميں فوج تعينات کرنے سے روکنے کا دباؤ بھى نہيں بنانا چاہئے۔
مسٹر کيرى نے “فوجى دستوں کو استعمال کرنے کى اجازت دينے کى ضرورت ، اے يو ايم ايف” کے موضوع پر بحث کے دوران سنيٹ سے کل يہ بات کہى ۔